غیب الغیوب
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - تصوف ذات ساذج اور ذاتِ بخت اور مرتبہ احدیت اور غیب المصئون کو کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - تصوف ذات ساذج اور ذاتِ بخت اور مرتبہ احدیت اور غیب المصئون کو کہتے ہیں۔